Jameela Nishat
کرچیوں پر چل کر
Sprache: urdu
Übersetzungen:
deutsch (Auf holprigen Wegen, rennend)
کرچیوں پر چل کر
کرچیوں پر چل کر
خیمہ تک اپنے پہنچی
کاغذ نے با ہیں پھیلائی
پلکوں نے ٹپکایا لہو
الفاظ جنم لینے لگے